Chapped,dry and cracked lips causes and treatment| chapped lips care| dry and cracked lips care or treatment |chapped lips

 Chapped,dry and cracked lips causes and treatment, chapped lips care, dry and cracked lips care or treatment, chapped lips


No one likes dry cracked and chapped lips like dry skin.  Chapped lips means scaly lips and cracked lips means damaged or rough lips.











 Lips like this look very bad and sometimes it is painful a lot. So my dear viewers, I have brought some very useful tips for you to get rid of chapped and scaly lips even today.










 But before I tell you about the tips, I would also like to tell you about the causes of chapped lips, dryness and cracked on the lips. It is better to know the causes of any disease and then treat it. This is not to say that only temporary tips should be used. Thus, the disease still persists and does not disappear from the root. Therefore, in order to eradicate any disease, it is very important to know the causes of the disease . Let me explain why.


  Causes of chapped lips : 

 Dehydration (drink less water):


 One of the major causes of dry, cracked and chapped lips is low water consumption. Try to never allow dehydration in your body as it not only causes lip diseases but also causes many other diseases in the body.  Drinking the right amount of water removes many of the problems of the lips because the water does not allow the body to become dry and because of this the lips also stay wet.














 Allergy: 


 Allergies can also be a cause, as often scaly lips, dry lips and chapped lips are cured with the use of some tips, but if they are not cured, it means that it is due to an allergy and for this purpose. See a doctor right away.












 Vitamin deficiency and eating only vegetables:


 Lack of vitamins, especially vitamin B complex, vitamin B6, vitamin B9 and vitamin B12 can also lead to these lip problems.  These vitamins are obtained from fruits, vegetables, meat, eggs and yogurt. And people who are vegetarians also suffer from lip problems.










Frequent spitting on the lips:


 When people repeatedly spit with their tongues to keep their lips moist, the lips still become dry. Then gradually they start to explode and become a layer on them. This is because our saliva contains acid and when we put our saliva on our lips, that acid is on the lips.  Because of which lips get dry. Therefore, one should not touch the lips repeatedly.









 Natural Remedies:


 These lip problems can be easily treated with natural ingredients.


 Tip No. 1: Desi Ghee and Coconut Oil:


 Make a paste of desi ghee and coconut oil and apply it on the lips from time to time to get rid of many lip problems. If you want, you can also add honey.
















Tip no 2_ Lemon, rose liqueur and glycerin:


 Applying a mixture of lemon, rose water and glycerin on the lips three to four times a day also eliminates many lip problems. The lips become very soft.








 Tip no 3_Aloe vera gel and yogurt:


 Applying aloe vera gel and yoghurt on the lips also solves the problem. Applying aloe vera gel lightly on the lips three to four times a day also removes the problems of the lips.










Tip no 4_ Use of mineral oil:


 Various mineral oils can also be used to prevent dry lips from cracking and flaking.
















 Instructions:


 Let me give you some instructions which you will find in almost every post with my tips which will be of great benefit to you.


 1_ I am telling you again that only the tip that suits you should be used.


 2- If a person considers his /her disease as normal and uses these tips, then it is better if he/she recovers, otherwise he/she may go to the doctor, he /she may have allergies.  If people know they have allergies, then people with allergies should not use these tips at all.


 3_ You have to use these tips until the problem is solved.


 4_ Only applying glycerin 3 to 4 times throughout the day also prevents dry lips and makes the lips very soft.


5_ Use vegetables, eggs, and yogurt as much as possible because people who do not eat these foods also suffer from lip problems.


 And there are a lot of tips, but I have given you some special tips that are very tried and tested and useful too.


    خشک اور پھٹے ہونٹوں کی وجوہات اور علاج ، پھٹے ہونٹوں کی دیکھ بھال ،  خشک اور پھٹے ہونٹوں کی دیکھ بھال اور علاج ، پھٹے ہونٹ


خشک جلد کی طرح خشک cracked اور chapped ہونٹ بھی کسی کو پسند نہیں  ہیں۔ chapped lips کا مطلب پپڑی والے ہونٹ اور cracked lips کا مطلب پھٹے ہوئے ہونٹ ہیں۔

اس طرح کے ہونٹ دیکھنے میں بہت برے لگتے ہیں بعض دفعہ اس کی وجہ سے بہت درد بھی ہوتی ہے.تو میرے پیارے viewers میں آ ج بھی آپ کے لیے پھٹے ہوئے اور پپڑی والے ہونٹوں سے چھٹکارا پانے کیلئے بہت مفید ٹیپس لائی ہوں۔

لیکن ٹپس کے بارے میں بتانے سے پہلے میں آپ کو اس کی وجوہات کے بارے میں بھی بتانا چاہوں گی کہ ہونٹوں کے پھٹنے ، خشک ہونے اور ہونٹوں پر پپڑی آنے کی کیا وجوہات ہیں۔کسی بھی بیماری کی وجوہات جان کر پھر علاج کرنا زیادہ بہتر ہے نہ کہ صرف وقتی ٹوٹکوں کا استعمال کیا جائے۔اسطرح مرض پھر بھی رہتا ہے جڑ سے نہیں ختم ہوتا ۔اس لیے کسی بھی مرض کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے اس مرض کی وجوہات کا جاننا بہت ضرور ی ہے۔ چلیں پھر میں وجوہات کے بارے میں بتاتی ہوں۔

وجوہات:


ڈی ہائیڈریشن( پانی کم پینا )


Dry, cracked and chapped lips کی ایک بڑی وجہ پانی کا کم استعمال ہے۔کوشش کریں کہ اپنے جسم میں کبھی بھی ڈی ہائیڈریشن نہ ہونے دیں اس سے نہ صرف ہونٹوں کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں بلکہ جسم میں اور بھی بہت سی بیماریاں ہوجاتی ہیں۔پانی مناسب مقدار میں پینے سے ہونٹوں کے بہت سے مسائل دور ہو جاتے ہیں کیوں کے پانی  جسم میں خشکی نہیں ہونے دیتا اور اس کی وجہ سے ہونث بھی تر رہتے ہیں ۔


الرجی:


اسکی ایک وجہ الرجی بھی ہو سکتی ہے کیونکہ اکثر دفعہ پپڑی والے ہونٹ، خشک ہونٹ اور پھٹے ہونٹ کچھ ٹپس کے استعمال سے ٹھیک ہو جاتے ہیں لیکن اگر یہ ٹھیک نہ ہوں تو اسکا مطلب یہ کسی الرجی کی وجہ سے ہے اور اس مقصد کے لیے فورا ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔


 وٹامن کی کمی اور صرف سبزیوں کا استعمال کرنا:


وٹامن خاص طور پر وٹامن B کمپلیکس وٹامن B6, وٹامن  B9اور وٹامن B12 کی کمی سے بھی ہونٹوں کے یہ مسائل جنم لیتے ہیں۔ یہ وٹامن پھل، سبزیوں،گوشت،انڈے دودھ دہی سے حاصل ہوتے ہیں۔اور جو لوگ سبزی خور (vegetarian ) ہیں ان کو بھی ہونٹوں کے مسائل سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔


ہونٹوں پر بار بار سلائیوا لگانا:


جب لوگ اپنے ہونٹوں کو تر رکھنے کے بار بار یار اپنی زبان سے سے تھوک لگاتے ہیں تو تب بھی ہونٹ خشک ہو جاتے ہیں ۔ پھر آ ہستہ آ ہستہ یہ پھٹنا شروع ہو جاتے ہیں اور ان پر تہہ بھی بن جاتی ہے۔یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کیونکہ کہ ہمارے تھوک میں ایسڈ ہوتا ہے اور جب ہم اپنے تھوک کو ہونٹوں پر لگاتے ہیں تو وہ ایسڈ چونکہ ہونٹوں پر ہی رہ جاتا ہے جس کی وجہ سے ہونٹ خشک ہو جاتے ہیں۔ اس لئے بار بار ہونٹوں  پر زبان نہیں پھیرنی چاہیے۔


قدرتی علاج:


قدرتی چیزوں سے ہونٹوں کے ان مسائل کا علاج آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔


ٹپ نمبر 1:
دیسی گھی اور کوکونٹ آ ئل:


دیسی گھی اور کوکونٹ آئل کا ہم وزن پیسٹ بنا کر رکھ لیں اور اسے وقفے وقفے سے ہونٹوں پر لگائیں تو ہونٹوں کے بہت سے مسائل سے چھٹکارا  حاصل ہوتا ہے۔چاہیں تو شہد بھی شامل کر سکتے ہیں۔


لیموں ،عرق گلاب اور گلیسرین:


لیموں، عرق گلاب اور گلیسرین کے مکسچر کو ہونٹوں پر دن میں تین سے چار بار لگانے سے بھی ہونٹوں کے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔ہونٹ بالکل نرم ہو جاتے ہیں۔


ایلوویرا جیل اور دہی :


ایلوویرا جیل اور دہی کو بھی ہونٹوں پر لگانے سے مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔صرف ایلو ویرا جیل کو بھی دن میں تین سے چار دفعہ ہونٹوں پر ہلکا ہلکا  رگڑنے سے ہونٹوں کے مسائل دور ہو جاتے ہیں۔


منرل آ ئل کا استعمال:


ہونٹوں کو خشک ہونے پھٹنے اور تہہ بننے  سے روکنے کے لیے مختلف منرل آئل کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔


ھدایات:


چلیں جی اب میں آپ کو کچھ ہدایات دے دوں جو کہ تقریباً میری ہر ٹپس والی پوسٹ پر آپ کو ملیں گی جس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔


1_ آپ کو میں پھر سے یہ کہہ رہی ہوں کہ جو ٹپ جس کو سوٹ کرے صرف وہی استعمال کی جائے۔

2_  اگر کوئی اپنے مرض کو عام سمجھ کر یہ ٹپس  استعمال کرئے  تو اگر افاقہ ہوتا ہے تو بہتر ہے ورنہ ڈاکٹر کے پاس جائیں ہو سکتا ہے اسے الرجی ہو۔ اگر جو لوگ جانتے ہیں کہ ان کو الرجی ہے تو پھر الرجی والے لوگ بالکل بھی یہ tips استعمال نہ کریں۔

3_ میری ا ن ٹپس کو اس وقت تک استعمال کرنا ہے جب تک مسئلہ حل نہیں ہو جاتا۔

4_ سارا دن 3 سے 4 مرتبہ صرف گلیسرین لگانے سے بھی ہونٹ خشک ہونے سے بچ جاتے ہیں بلکہ ہونٹ بہت نرم ہوجاتے ہیں۔

5_ ہل سبزیوں انڈے دودھ دہی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرے کیوں کہ جو لوگ یہ غذائیں نہیں کھاتے ان کو بھی ہونٹوں کے مسائل سے گزرنا پڑتا ہے۔


اور بھی بہت سی ٹپس ہیں لیکن میں نے آ پکو کچھ خاص ٹپس بتائی ہیں جو کہ بہت آ زمودہ بھی ہی اور فائرے مند بھی۔


.....,......,..........,...........,..........,........











Comments

Popular posts from this blog

Tips for dry skin | secrets of health and skin | in urdu and english

Causes of hair loss, Treatment And Special Tip Part 2 | hair fall reasons | secrets of health and skin

Home made natural Toners for Pimples, Acne, prone acne skin,Dark spots,Hyperpigmentation | Toners for Melasma, Sunspots and Blemishes