20 useful things to eat and avoid for good health


20 useful things to eat and avoid for good health

 Fennel tea:

 When fennel tea is drunk on an empty stomach in the morning, it makes the mood pleasant. Fennel tea plays an important role in relieving gas stomach pain, constipation and cholera.  Fennel tea is also an excellent drink for treating PCOS.  It also loses weight fast and helps to glow the face.







 Precautions:


 If you are suffering from high blood pressure, reduce the use of fennel. Use Of fennel during pregnancy can be harmful, avoid it and patients suffering from epilepsy should also avoid the use of fennel. People who have asthma or allergies of any kind should also avoid the use of fennel.


 Raw eggs and milk in winter:


 Cooking an egg reduces the nutritional protein, zinc, vitamin D, etc. in it.  Therefore, if the raw egg is put in milk, there are tremendous benefits.  Eggs contain a natural bio that makes hair strong and shiny,softens the skin and strengthens the nails.  A raw egg contains about six grams of protein which is important for strengthening bones.














 Precautions:


 People who do not like raw eggs should not drink raw eggs in milK.

 Eggs are not harmful at all. They contain good cholesterol which cures many diseases of the body but it is said that if egg eaten with tea it causes severe constipation but there's limited scientific evidence directly linking eggs and tea to constipation.Constipation can be caused by various factors, including diet, non fibrous foods hydration, and individual tolerance.

 It is said that if the egg is eaten with sugar like white bread, sweet egg and jam, it can be a major cause of heart attack.

Consuming high amounts of refined carbohydrates and added sugars, like those found in white bread and jam, can contribute to an increased risk of heart disease. However, eggs themselves are not the primary cause.


 It is said that if the egg is eaten with ghee, it raises cholestrol.Ghee is a saturated fat. Consuming high amounts of saturated fats can potentially raise cholesterol levels in some individuals.so you can eat but after balancing it.


Grains:


Grains contain iron and manganese which are important in boosting human immunity.  Therefore, lentils are very useful for pregnant women and developing children.  They provide the required nutrition.  Lentils also protect against bone marrow and cancer.



 Fenugreek seeds:


 There are many benefits of fenugreek seeds but here I am going to tell you about the benefits of fenugreek seeds in uric acid and joint pain.  It plays an important role in reducing it.



 Method:


 Soak half a tablespoon of fenugreek seeds at night, drink its water in the morning and chew the fenugreek seeds, then joint pain will be removed and inflammation will also be reduced.


Jaggary and termaric pill
eliminates cough:


 If the cough does not go away, whether it is dry or mucus.  For this, take a 250g jaggary and coat it and mix fifty grams turmeric in it and make small tablets of it. Suck one tablet every three hours. In sha Allah, the cough will go away.



 Apple:


 Apples contain B_2 and biotin which plays an important role in keeping hair healthy and strengthening hair roots.  Therefore, it is useful to eat an apple a day or drink apple juice.



 Gum treatment:


 If the gums are swollen, mix mustard oil with salt and apply it on the gums two to three times a day.


 Raw milk:


 Raw milk plays a vital role in removing facial makeup.  It not only cleanses the make-up from the face but also makes the skin soft and supple.



 










 French fries:


 Boil the potatoes lightly to make them crispy and crispy, then take them out of the water, put them in a plastic bag and keep them in the freezer for two to three hours.  Then take it out of the freezer and fry it. Chips will become crispy and crispy.



 Note:


 Potato chips are more potent if eaten with peels because their peels do not contain any fat. They are rich in vitamin B and calcium and boost the immune system, especially for children.  Chips should be prepared and eaten with the husks.


 Daily use of ginger water:


 Put a large piece of ginger in three glasses of water and boil it. When it's juice mix with water, cool it and drink it on an empty stomach in the morning and by squeezing lemon before eating meal at night. This will eliminate excess fat and reduce weight. In addition, this water will also eliminate joint pain and lower cholesterol. Patients with high blood pressure should not drink this water.

 You can also take less ginger than you like.



 Use of punjeeri in winter:


 Panjeeri, made from semolina, dried fruits and ghee, relieves back pain and body aches.  It gives energy to the body. It also relieves inflammation of the throat, pain and cold in winter. The panjeri is also good for breastfeeding mothers and also removes the weakness that occurs after childbirth.  It also removes the weakness of the brain.  So make panjeeri and feed the children so that it can also be beneficial for them.

 


Precautions:


 Diabetics and heart patients should use it in less quantity.

 Do not use Panjeeri in cough, otherwise there is a risk of increasing cough and soreness.

 Use only the ingredients that suit you in the panjeri.


 Petroleum jelly and dry skin:


 There is nothing better than petroleum jelly in winter if your skin becomes more dry due to low humidity. Petroleum jelly protects your skin from drying out for a long time and also softens your skin.



 Precautions:


 Those who have acne problems should not use petroleum jelly.

 Petroleum jelly will always be very useful if you use it on lightly wet skin.


 FIG:


 One nut of a fig is equal to one egg in nutrition. It plays an important role in relieving joint pain, bone pain and muscle tension.  It contains many nutrients such as calcium and potassium which prevent inflammation in the bones.



 How to eat:


 Soak two figs in water overnight. Drink water on an empty stomach in the morning and chew figs and eat them.


 Note:


 Those who do not digest figs should not drink fig water or eat figs.


 sweet potato:


 Sweet potato is rich in vitamin D. It relieves anxiety and depression. It also sharpens the eyesight because it contains Vitamin A and Vitamin C.



 Note:


 It is useful to eat after boiling it in moderation to lose weight.

 If you want to gain weight, eat it after frying.


 Dried fruit:


 Walnuts are good for dry cough.

 Almonds are good for eyesight and memory.

 Peanuts are good for j bones and teeth.

 Figs are useful for quenching thirst and brightening the complexion.

 Pistachio strengthens the heart and mind and strengthens the memory.



 Benefits of pulses:


 Arhar pulse removes the effect of heat.

 Urad( mash) lentil increases the meat.

 Moong lentil provide relief during fever and is also good for stomach.

Masoor Lentils are beneficial in stomach ailments.

 Grain Lentil normalize blood flow.

 Masar are also good for the stomach.



 Note:


 People who do not eat meat can eat cooked pulses.  In this way they can get nutrition like meat because pulses contain protein and protein is very important for our body.


tomato:


 Tomatoes cleanse the blood.  In case of anemia, sugar and obesity, in empty stomach, you should be eaten a big red tomato like a fruit.  Eating tomatoes is extremely beneficial for mothers whose babies are infants. It cleanses the mother's blood and keeps the baby healthy.



 Note:


 Those who do not like tomatoes should not eat tomatoes

 Those who do not digest tomatoes should not eat tomatoes in empty stomach but should eat them at the time when they are digested. If possible, eat them in the afternoon.


 Capsicum:


 The capsicum looks good.

It has lower cholesterol.

 Burns calories

 Keeps blood pressure normal.

 Makes the heart healthy.

 Relieves anemia.

 It increases immunity power

 Works against inflammation.

 Protects against cancer.

 Relieves nervous tension.



 Onion:


 Zinc is abundant in onion and is very good for hair. So it solves many hair problems.

 However, onion removes baldness.

 Strengthens hair and prevents it from falling out.

 In addition, it helps to conceive and so on.



 Radish:


 Radish is very useful in curing liver diseases.

 It cures jaundice. Radish cures liver weakness.

 Radish is also useful for constipation, urinary irritation and spleen inflammation.

 Radish is also very useful in hemorrhoids. Drink half a glass of fresh radish juice daily in the morning and evening to get rid of hemorrhoids completely.

 Mixing a little salt and a little honey in radish juice and licking it cures whooping cough and all chest ailments.











سونف

کی چائے:


سونف کی چائے صبح خالی پیٹ پی جائے تو یہ موڈ کو خوش گوار کرتی ہے۔ گیس، پیٹ کا درد، قبض اور ہیضہ دور کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ سونف کی چائے خوا تین میں پی سی اوز کے علاج کے لیے بھی بہترین ڈرنک ہے۔ یہ وزن بھی تیزی سے کم کرتی ہے اور چہرے کو گلو کرنے میں بھی مدد گار ثابت ہوتی ہے۔


 احتیاطیں:


اگر آپ ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں تو سونف کا استعمال بہت کم کریں اس کے علاوہ پریگننسی کے دوران سونف کا استعمال خطرناک ہو سکتا ہے اس لیے اس سے پرہیز کریں اور ایسے مریض جو مرگی میں مبتلا ہیں وہ بھی سونف کے استعمال سے پرہیز کریں۔ ایسے افراد جن کو دمہ کا مرض ہے یا کسی بھی قسم کی الرجی ہے وہ بھی سونف کے استعمال سے پرہیز کریں۔


سردیوں میں کچے انڈے اور دودھ:


انڈے کو پکانے سے اس کے اندر موجود غذائیت پروٹین زنک وٹامن ڈی وغیرہ کم ہو جاتی ہے۔ اس لئے بچے کو دودھ میں ڈال کر دیا جائے تو بہت ہی زبردست فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ انڈے میں قدرتی بائیو ہوتا ہے جو کہ بالوں کو مضبوط اور چمکدار بناتا ہے۔ جلد نرم و ملائم اور ناخن مضبوط بناتا ہے۔ ایک کچے انڈے میں تقریبا چھ گرام تک پروٹین ہوتی ہے جو ہڈیوں کو مضبوط کرنے کے لیے اہم ہے۔


احتیاطیں:


جن کو کچا انڈا سوٹ نہیں کرتا وہ افراد بالکل بھی کچا انڈا دودھ میں ڈال کر مت پئیں۔

انڈا بالکل بھی نقصان دہ نہیں ہے اس میں اچھا کولیسٹرول پایا جاتا ہے جو جسم کی بہت سی بیماریوں کو دور کرتا ہے

لیکن کہا جاتا ہے کہ انڈا چائے کہ ساتھ کھایا جائے تو شدید قبض پیدا کرتا ہے۔لیکن انڈے اور چائے کو قبض سے براہ راست منسلک کرنے کے محدود سائنسی ثبوت موجود ہیں۔ قبض مختلف عوامل کی وجہ سے ہو سکتا ہے، بشمول خوراک، ہائیڈریشن اور انفرادی برداشت، فائبر کی کمی وغیرہ سے۔


یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اگر انڈا چینی کے ساتھ کھایا جائے جیسے وائٹ بریڈ میٹھا انڈا اور جام تو یہ ہارٹ اٹیک کی بڑی وجہ ہو سکتا ہے۔لیکن یہ بات درست نہیں ہے زیادہ مقدار میں بہتر کاربوہائیڈریٹس اور اضافی شکر کا استعمال، جیسا کہ سفید روٹی، ڈبل روٹی اور جام میں پایا جاتا ہے، دل کی بیماری کے بڑھتے ہوئے خطرے میں حصہ ڈال سکتا ہے۔  تاہم، انڈے خود بنیادی وجہ نہیں ہیں.


اگر انڈا دیسی گھی کے ساتھ کھایاجائے تو کولسٹرول بڑھاتا ہے۔یہ بات بھی درست نہیں ہے - گھی ایک سیر شدہ چربی ہے۔  زیادہ مقدار میں سیر شدہ چکنائی کا استعمال بعض افراد میں کولیسٹرول کی سطح کو ممکنہ طور پر بڑھا سکتا ہے۔

3_ چنے:


چنوں میں فولاد اور مینگنیز پائے جاتے ہیں جو کہ انسانی قوت مدافعت بڑھانے میں اہم ثابت ہوتے ہیں۔ اس لیے چنے حاملہ خواتین اور نشوونما پانے والے بچوں کے لئے بہت مفید ہیں۔ یہ مطلوبہ غذائیت فراہم کرتے ہیں ۔ چنے ہڈیوں اور سرطان جیسے موذی مرض سے بھی بچاتے ہیں۔


میتھی دانہ:


یوں تو میتھی دانے کے بہت سے فوائد ہیں لیکن یہاں میں آپ کو یورک ایسڈ اور جوڑوں کی تکلیف میں میتھی دانے کے فائدے بتانے جا رہی ہوں میتھی دانا گھٹیا اور گاؤٹ یعنی یورک ایسڈ کی زیادتی کی وجہ سے جو جوڑوں میں درد اور تکلیف ہوتی ہے اسے کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔


طریقہ:


رات کو آدھا کھانے کا چمچ میتھی دانے کو بھگو دیں صبح اس کا پانی نہار منہ پینا پی کر میتھی دانہ کو بھی چبا لیں  تو جوڑوں کی تکلیف دور ہو جائے گی اور سوزش بھی کم ہو جائے گی۔


گڑ کی گولی سے کھانسی ختم:


اگر کسی کو کھانسی ختم نہیں ہوتی چاہے وہ خشک ہو یا بلغمی ۔ اس کے لئے ایک پاؤ گڑھ لے کر کوٹ لیں اور اس میں پچاس گرام ہلدی ملا کر اس کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا لیں ہر تین گھنٹے بعد ایک گولی چوس لیں ان شاء اللہ کھانسی دور ہو جائے گی۔


سیب:


سیب میں  B_2 اور بائیو ٹین ہوتا ہے جو کہ بالوں کو صحت مند بنانے اور بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس لیے روز کا ایک سیب کھانا مفید ہے یا پھر سیب کا جوس پی لیا جائے۔


مسوڑھوں کا علاج:


اگر مسوڑھے پھولے ہوں تو نمک میں سرسوں کا تیل ملا کر مسوڑھوں پر دن میں دو سے تین بار لگائیں ان شاءاللہ مسوڑھوں کی تکلیف دور ہو جائے گی۔


کچا دودھ:


چہرے کا میک اپ اتارنے کے لئے کچا دودھ بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔  اس سے نہ صرف چہرے سے میک اپ صاف ہوتا ہے بلکہ اس سے اسکن بھی نرم و ملائم ہوتی ہے۔


چائے کا رنگ کپڑوں پر:


کپڑوں پر اگر چائے گر جائے تو اس پر فوراً ٹالکم پاؤڈر چھڑک دیں اس سے چائے کا رنگ کپڑوں پر نہیں لگے گا۔


آلو کے چپس:


آلو کے چپس خستہ اور کرکرے بنانے کے لیے آلو کو ہلکا سا بوائل کر لیں پھر ان کو پانی سے نکال کار پلاسٹک کے بیگ میں ڈال کر دو سے تین گھنٹوں کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ پھر فریزر سے نکال کر فرائی کر لیں ۔چپس خستہ اور کرکری بنے گی۔


نوٹ:


آلو کے چیپس اگر چھلکوں کے ساتھ بنا کر کھائے جائیں تو یہ زیادہ طاقت والے ہوتے ہیں کیوں کہ اس کے چھلکے میں ذرا بھی چکنائی نہیں ہوتی یہ وٹامن بی اور کیلشیم سے بھرپور ہوتا ہے اور قوت مدافعت بھی بڑھاتا ہے خاص طور پر بچوں کو تو چپس چھلکوں سمیت ہی بنا کر کھلائی جائے۔


ادرک کے پانی کا روزانہ استعمال:


تین گلاس پانی میں ایک بڑا ٹکڑا ادرک کا ڈال لیں اور اسے ابال لیں۔ جب اس کا عرق نکل جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں اور صبح خالی پیٹ اور رات کو کھانے سے پہلے لیموں نچوڑ کر پی لیں۔ اس سے اضافی چربی کا خاتمہ ہو گا اور وزن میں کمی آئے گی اور اس کے علاوہ اس پانی سے جوڑوں کا درد بھی ختم ہو گا اور کولیسٹرول بھی کم ہو گا۔ بلڈ پریشر کے مریض اس پانی کو مت پئیں۔

آپ ادرک اپنی مرضی سے کم بھی لے سکتے ہیں۔


سردیوں میں پنجیری کا استعمال:


سوجی ، خشک میوا جات اور دیسی گھی سے بنائی جانے والی پنجیری کمر کے درد اور جسم میں ہونے والے درد کو دور کرتی ہے۔ یہ جسم کو انرجی دیتی ہے۔ سردیوں میں گلے میں ہونے والی سوزش درد اور زکام وغیرہ کو بھی دور کرتی ہے۔ پنجیری دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے بھی بہترین ہے اور بچے کی پیدائش کے بعد ہونے والی کمزوری کو بھی دور کرتی ہے۔ اس سے دماغ کی کمزوری بھی دور ہوتی ہے۔ اس لیے بچوں کو بھی پنجیری بنا کر کھلائیں تاکہ ان کو بھی فائدہ ہو۔


احتیاطیں:


شوگر اور ہارٹ کے مریض اس کا استعمال بہت کم کریں۔

کھانسی میں بھی پنجیری کا استعمال ہرگز مت کریں ورنہ کھانسی اور خراش بڑھنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔

جس کو جو اجزاء سوٹ کرتے ہیں صرف وہی اجزاء کا استعمال پنجیری میں کرے۔


پٹرولیم جیلی اور خشک اسکن:


اگر سردیوں میں ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونے کی وجہ سے آپ کی اسکن زیادہ ڈرائی ہونے لگے تو ایسے میں پٹرولیم جیلی سے بہتر کوئی چیز نہیں۔ پٹرولیم جیلی کافی دیر تک آپ کی جلد کو خشک ہونے سے بچاتی ہے اور آپ کی اسکن کو نرم و ملائم بھی کرتی ہے ۔


احتیاطیں:


جن کو اپکنی کا مسئلہ ہو وہ پٹرولیم جیلی استعمال نہ کریں۔

پٹرولیم جیلی ہمیشہ ہلکی گیلی جلد پر استعمال کریں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا۔


انجیر:


انجیر کا ایک دانا غذائیت میں ایک انڈے کے برابر ہے۔ یہ جوڑوں، ہڈیوں کا درد اور پٹھوں کے کھچاؤ دور کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اس میں کیلشیم اور پوٹاشیئم جیسے بہت سے اجزاء ہوتے ہیں جو ہڈیوں میں سوجن ہی نہیں ہونے دیتے۔


کھانے کا طریقہ:


انجیر کے دو دانے پانی میں رات کو بھگو کر رکھ دیں صبح خالی پیٹ پانی کو پی لیں اور انجیر کو بھی چبا کر کھا لیں۔


نوٹ:


جن کو انجیر ہضم نہیں ہوتی وہ نہ ہی انجیر کا پانی پئیں اور نہ ہی انجیر کھائیں۔


شکر قندی:


شکر قندی وٹامن ڈی سے بھرپور ہوتی ہے۔  یہ بے چینی اور ڈپریشن کو دور کرتی ہے یہ نظر کو بھی تیز کرتی ہے کیوں کہ اس میں وٹامن اے بی پایا جاتا ہے اس کے علاوہ اس میں وٹامن سی بھی پایا جاتا ہے۔


نوٹ:


وزن کم کرنے کے لئے شکرقندی کو ابال کر کھایا جائے تو مفید ہے۔

اگر آپ وزن بڑھانا چاہتے ہیں تو اسے فرائی کرکے کھایا جائے۔


ڈرائی فروٹ:


اخروٹ خشک کھانسی کے لیے مفید ہوتے ہیں۔

بادام آنکھوں کی بینائی اور قوت حافظہ کے لیے مفید ہیں۔

مونگ پھلی ہڈیوں اور دانتوں کی مضبوطی کے لیے مفید ہے۔

انجیر پیاس بجھانے اور چہرے کا رنگ نکھارنے کے لئے مفید ہوتی ہے۔

پستہ دل و دماغ کو قوت بخشتا ہے اور حافظے کو مضبوط کرتا ہے۔


دالوں کے فائدے:


ارہڑ کی دال گرمی کا اثر دور کرتی ہے۔

اڑد کی دال کھانے سے گوشت بڑھتا ہے۔

مونگ کی دال بخار کے دوران آرام پہنچاتی ہے اور اس کے علاوہ یہ پیٹ کے لیے بھی اچھی ہوتی ہے۔

مسور کی دال پیٹ کی بیماری میں فائدے مند ہوتے ہیں۔

چنا کی دال خون کی روانی کو نارمل کرتے ہیں۔

مسر بھی پیٹ کے لئے اچھے ہوتے ہیں۔


نوٹ:


جو لوگ گوشت نہیں کھاتے وہ لوگ مکس دالوں کو پکا کر کھا سکتے ہیں۔ اسطرح ان کو گوشت جیسی غذائیت حاصل ہو سکتی ہے کیونکہ دالوں میں پروٹین ہوتی ہے اور پروٹین ہمارے جسم کے لیے بہت اہم ہے۔


ٹماٹر:


ٹماٹر خون صاف کرتا ہے۔ خون کی کمی شوگر اور موٹاپے میں نہار منہ ایک بڑا سرخ تماٹر پھل کی طرح کھایا جائے۔  ان ماؤں کے لیے ٹماٹر کھانا بے حد فائدے مند ہوتا ہے جن کے بچے شیر خوار ہیں اس سے ماں کا خون صاف ہوتا ہے اور بچے کی صحت بھی اچھی ہوتی ہے۔


نوٹ:


جن کو ٹماٹر سوٹ نہیں کرتا وہ تماتر مت کھائیں۔

جن کو ٹماٹر نہار منہ ہضم نہیں ہوتا وہ نہار منہ ٹماٹر مت کھائیں بلکہ جس ٹائم ہضم ہوتا ہے اس ٹائم میں کھا لیں ہو سکے تو دوپہر کو کھا لیں۔


شملہ مرچ:


شملا مرچ نظر سے کرتی ہے۔

کولیسٹرول کم کرتی ہے۔

کیلریز جلاتی ہے۔

بلڈ پریشر کو نارمل رکھتی ہے۔

دل کو صحت مند بناتی ہے۔

خون کی کمی کو دور کرتی ہے۔

کتے مدافعت بڑھاتی ہے۔

سوزش کے خلاف کام کرتی ہے۔

کینسر سے بچاتی ہے۔

اعصابی تناؤ دور کرتی ہے۔


پیاز:


پیاز میں زنک کافی مقدار میں پایا جاتا ہے اور زنگ بالوں کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے اس لئے پیاز بالوں کے بہت سے مسائل کو حل کرتا ہے۔

تاہم پیاز گنج پن دور کرتا ہے۔

بال مضبوط کرتا ہے ان کو گرنے سے روکتا ہے۔

اس کے علاوہ یہ یہ conceive کرنے میں بھی مدد دیتا ہے وغیرہ۔


مولی:


مولی جگر کے امراض کو ٹھیک کرنے کے لئے بہت مفید ہوتی ہے۔

 اس کے استعمال سے یرقان کا مرض دور ہوتا۔مولی جگر کی کمزوری کو دور کرتی ہے۔

مولی قبض، پیشاب کی جلن اور تلی کے ورم کے لیے بھی مفید ہے۔

مولی بواسیر میں بھی بہت مفید ہے۔تازہ مولی کا رس روزانہ آدھا گلاس صبح شام پینے سے بادی بواسیر  مکمل طور پر ختم ہو جاتی ہے۔

مولی کے رس میں تھوڑا سا نمک اور تھوڑا سا شہد ملا کر چاٹنے سے کالی کھانسی اور سینے کے تمام امراض میں افاقہ ہوتا ہے۔

......,.........,............,..........,..............


Comments

Popular posts from this blog

Tips for dry skin | secrets of health and skin | in urdu and english

Home made natural Toners for Pimples, Acne, prone acne skin,Dark spots,Hyperpigmentation | Toners for Melasma, Sunspots and Blemishes

Dark circle under the eyes Causes & Natural Treatment