Black lips, causes and 4 main tips

 

Black lips, causes and 4 main tips


 Everyone likes beautiful and pink lips. Many people's lips turn black for some reason due to which the beauty of their face is diminished. Beautiful lips increase the beauty and attractiveness of the face.  Some people's lips are black by birth. No one likes black lips. I am going to tell you the reasons and some tips about black lips.


Causes :


Lack of water


 Lack of water is also one of the reasons for black lips. People who drink less water often have black lips. Therefore, one should drink ten to twelve glasses of water in a day.




 









 


Anemia and In balanced diet :


One of the causes of black lips is anemia. And the cause of anemia is the lack of a good and balanced diet. So use a balanced and proper diet.  Use more fruits and vegetables. Eat salad leaves and salads. Also, eat blood-producing fruits and drink blood-producing fruit juices. This will not only improve the color of the lips but also enhance the beauty of the face.









There are many more reasons as you know . But i have described just 2 reasons .

Now i tell you the tips or natural remedies for black lips.

 Tip no 1:


 Add a few drops of lemon juice to half a teaspoon of milk cream and apply it on the lips daily at night and wash off with plain water in the morning. This removes the blackness of the lips.



Tip # 2:


 Make a mixture of lemon juice, rose water and glycerin and keep it in the fridge and apply it on the lips three times a day for 10 to 15 minutes. Of course, you can also take it more time than this. This will not only remove the blackness of the lips but will also make the lips soft and supple.  In addition, the rough skin of the lips is also removed.



 Tip number 3:


 Add a little yogurt and a little glycerin to the same weight of potato and cucumber juice and apply it on the lips, it removes the blackness of the lips and also makes the lips soft and smooth due to glycerin.  You can also add lemon juice.




. Tip # 4:


 Adding lemon juice and aloe vera gel to yogurt and apply it on the lips also removes darkness and blackish from the lips. You can also use glycerin in this tip.



  Note:


 Use only the tip that suits you best. Use more water and use the food and drink I have mentioned regularly. Some people's lips stay black despite drinking too much water, despite eating a balanced diet.They use my tips, Insha Allah, the blackness of the lips will soon go away.

 Keep using these tips until the blackness of the lips is gone and it doesn't matter if you keep doing it. But even use balanced diet,plenty of water,fruit and juices etc.



خوبصورت اور گلابی ہونٹ سب کو اچھے لگتے ہیں۔ بہت سے لوگوں کے ہونٹ کسی نہ کسی وجہ سے کالے ہو جاتے ہیں۔
 جس کی وجہ سے ان کے چہرے کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔خوبصورت ہونٹ چہرے کی خوبصورتی اور دلکشی میں اضافہ کرتے ہیں۔بعض لوگوں کے ہونٹ پیدائشی ہی کالے ہوتے ہیں ۔کوئی بھی کالے ہونٹ پسند نہیں کرتا۔میں آ پکو ہونٹوں کے کالے پن کو دور کرنے کی ٹپس اور وجوہات بتانے لگی ہوں ۔


وجوہات:

پانی کی کمی :


ہونٹ کالے ہونے کی ایک وجہ پانی کی کمی بھی ہے۔جو لوگ پانی کم پیتے ہیں ان کے ہونٹ اکثر کالے ہو جاتے ہیں۔اس لیے دین میں دس سے بارہ گلاس پانی ضرور پینا چاہیے۔


خون کی کمی اور غیر متوازن غذا :


کالے ہونٹوں کی ایک وجہ خون کی کمی بھی ہے۔اور خون کی کمی کی وجہ اچھی اور متوازن غذا کی کمی ہے ۔اس لیے متوازن اور مناسب غذا کا استعمال کرئیں۔ پھل اور سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں سلاد کے پتے اور سلاد کھائیں اور اس کے علاوہ خون پیدا کرنے والے پھل کھائیں اور خون پیدا کرنے والے پھلوں کا جوس پئیں اس سے نہ صرف ہونٹوں کی رنگت بہتر ہوگی بلکہ چہرے کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوگا۔

ویسے تو اس کی بہت سی وجوہات ہیں لیکن میں نے آپکو صرف دو ہی وجوہات بتائی ہیں ۔

چلیں اب اس کے لیے کچھ ضروری ٹوٹکے بتا دیتی ہوں ۔


ٹوٹکا نمبر 1:


آدھی چمچی دودھ کی ملائی میں کچھ قطرے لیموں کا رس شامل کر کے روزانہ رات کو ہونٹوں پر لگا لیا کریں اور صبح سادہ پانی  سے دھو لیں اس سے ہونٹوں کا کالا پن دور ہو جاتا ہے۔


ٹوٹکا نمبر 1 :


لیموں کا رس، عرق گلاب اور گلیسرین ان تینوں کا مکسچر بنا کر فریج میں رکھ دیں اور دن میں تین دفعہ ہونٹوں پر 10 سے 15 منٹ لگا لیا کریں بے شک اس سے زیادہ ٹائم بھی لگا سکتے ہیں۔رات کو سونے سے پہلے بھی لگا لیا کریں۔اس سے نہ صرف ہونٹوں کا کالا پن دور ہو گا بلکہ ہونٹ نرم اور ملائم بھی ہو جائیں گے۔ اس کے علاوہ ہونٹوں کی کھردری (پپڑی) اسکن بھی ختم ہوجاتی ہے ۔


ٹوٹکا نمبر 2:


آلو اور کھیرے کے ھم وزن رس میں تھوڑا سا دہی اور تھوڑی سی گلیسرین شامل کر کے ہونٹوں پر لگایا جائے تو اس سے ہونٹوں کا کالا پن دور ہو جاتا ہے اور گلیسرین کی وجہ سے ہونٹ نرم و ملائم بھی ہو جاتے ہیں۔اس ٹوٹکے میں آ پ لیمن جوس بھی شامل کر سکتے ہیں۔


ٹوٹکہ نمبر 3:


دہی میں لیموں کا رس اور ایلوویرا جیل شامل کر کے ہونٹوں پر لگانے سے بھی ہونٹوں کا کالا پن دور ہو جاتا ہے۔آپ اس ٹپ میں گلیسرین بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


نوٹ:


ان میں سے جو ٹوٹکا آپ کو زیادہ سوٹ کرے صرف وہی ٹوٹکا استعمال کریں باقی پانی کا استعمال زیادہ کریں اور کھانے پینے کی جن چیزوں کا میں نے ذکر کیا ہے ان کا باقاعدگی سے استعمال کریں۔بعض لوگوں کے ہونٹ متوازن غذا کھانے کے باوجود پانی زیادہ پینے کے باوجود کالے رہتے ہیں وہ میری باقی دوسری ٹپس استعمال کر لیں انشاءاللہ جلد ہونٹوں کا کالا پن دور ہو جائے گا۔
 جب تک ہونٹوں کا کالا پن دور نہ ہو تب تک یہ ٹپس استعمال کرتے رہیں اور اگر کرتے بھی رہیں نہ چھوڑیں تو کوئی بات نہیں۔لیکن متوازن غذا،زیادہ پانی،پھل اور جوس وغیرہ کا استعمال کرنا ہی ہے۔

..............................,.........................................................................................................

Comments

Popular posts from this blog

Tips for dry skin | secrets of health and skin | in urdu and english

Home made natural Toners for Pimples, Acne, prone acne skin,Dark spots,Hyperpigmentation | Toners for Melasma, Sunspots and Blemishes

Dark circle under the eyes Causes & Natural Treatment